منی مینجمنٹ (حصہ سوم)

جس ہاؤرڈ بزنس سکول نے وارن بفٹ کو کہا تھا کہ وہ اس بلند، عظیم اورعالیشان ادارے کو اپنے ذہن سے کھرچ کر حرف غلط کی طرح مٹا دے تاکہ غلطی سے بھی دوبارہ اس کے حافظے، یادداشت اوردماغ میں اس خیال کی ننھی سی کونپل بھی پھوٹنے نہ پائے۔ وہی ہاؤرڈ بزنس سکول آج […]

منی مینجمنٹ (حصہ دوم)

وارن بفٹ یقینا وہ نہیں ہے جو آپ سوچتے ہیں یا شاید جس کی توقع کر سکتے ہیں۔ وہ سراپا اور سر تاپا دولتمند ہے۔ لیکن پچاس سال سے پانچ کمروں کے ایک ہی گھر میں رے ریا ہے۔ اس کے آفس میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر تک نہیں وہ ای میل نہیں کرتا نہ ہی […]

منی مینجمنٹ (حصہ اول)

ٹائمز میگزین اسے اکیسویں صدی کا سب سے بڑا موثرترین شخص لکھتی،مانتی اور پرنٹ کرتی ہے۔ فوربس کی لسٹ میں گزشتہ 30 سال سے اس نے امیر ترین افراد کی فہرست میں سب سے زیادہ وقت گزارا ہے۔ فوربس پچھلے بیس سال سے اسے پہلے سے چھٹے نمبر تک رکھ رہی ہے اور اسے اپنا […]

ڈسکور یور ٹیلنٹ۔ ذائقہ خوشبو اور مٹھاس پارٹ2(آخری حصہ)

ان دنوں میرا آفس عبداللہ گارڈن میں میرے گھر سے نصف فرلانگ کے فاصلے پر تھا۔ میں گھر سے پیدل نکلتا تھا اور کبھی کبھار کسی موڑ پر میری عمر صاحب سے ملاقات ہو جاتی تھی یہ بھی پیدل آ رہے ہوتے یہ بھی عبداللہ گارڈن میں رہتے تھے ان کا دفتر میرے دفتر کے […]

1 ڈسکور یور ٹیلنٹ۔ ذائقہ خوشبو اور مٹھاس پارٹ

بارہ دروازوں کا یہ تاریخی، خوب صورت اور زندہ دل شہر لاہور ہے۔ اس کے باسی بھرپور زندگی تیز حرکت اور گہماگہمی کہ برینڈ ایمبیسڈر ہیں۔ یہ نہ چپ رہ سکتے ہیں نہ چپ بیٹھ سکتے ہیں اور نا چپ نظر آ سکتے ہیں, اصل لاہوری رنگ جمانے اور رنگ کی رنگینی کو بڑھانے کا […]

4 پرنٹیل گائیڈنس پارٹ

آدھی دنیا کی عقل! (آخری حصہ) آج فاطمہ شدید عالم تنہائی سے دوچار تھیں۔ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے بیوگی کا روز اول اپنی پوری ہولناکیوں کے ساتھ ابھر کر سامنے آ گیا ہو۔ ابھی اس اذیت ناک کیفت سے نجات کی صورت پیدا نہیں ہوئی تھی کہ بچہ مکتب سے گھر واپس آ گیا۔ ایک […]

3 پرنٹیل گائیڈنس پارٹ

!آدھی دنیا کی عقل بچے کے والد کا نام ادریس تھا جو ایک غریب اور تنگ دست انسان تھا۔ کبھی کبھی غربت و افلاس کی دھول شرافت خاندانی، اعلی کردار اور مثبت صلاحیتوں کو چھپا لیتی ہے۔ اور یہ عیب اس وقت بڑا بن گیا جب بچے کی شیرخواری میں ہی والد انتقال کر گئے […]

2 پرنٹیل گائیڈنس پارٹ

اصلی وراثت وہ اپنے علاقے کا بہت مشہور اور ہردلعزیز پہلوان تھا۔ پہلوان انتہائی پھرتیلا، چابکدست اور داؤ پیچ کا ماہر تھا۔ پہلوان آج تک اپنی کوئی بھی کشتی نہیں ہارا تھا ہے۔ پہلوان کا ایک خاص داؤ جن جپھا تھا۔ کہتے ہیں کہ جو کوئی پہلوان کے اس داؤ کی کی لپیٹ میں آ […]

1 پرنٹیل گائیڈنس پارٹ

Truth Always Prevails. (سچائی غالب آتی ہے) میں نے سیکنڈ کلاس میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔ کہ خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ گشت پر تھے اور اور ایک گھر کے باہر سے آہستہ آہستہ آوازیں باہر آ رہی تھی ‏کہ ایک ماں اپنی بیٹی سے کہہ رہی تھی بیٹی دودھ […]

4 دی لائن آف گوگل پارٹ

اس طالع آزما کی زندگی کی کار مسلسل اور انتھک جدوجہد کا آخری حصہ۔جس نے اپنی عقل کی شمشیر آپ دار سے فتوحات کی نئی تاریخ رقم کی۔ سندر بچائی نے کم و بیش اب تک 92 پروجیکٹ پر کام کیا۔ اس کی پلینڈ رسپونس ٹیکنیک ، ایکسٹریملی وژنیری مائنڈ اور ایڈور ایبل گیم چینجر […]